عبداللہ فضل کی شاندار ٹرپل سنچری، اسٹیٹ بینک نے 638 رنز بنا کر بڑی برتری حاصل کرلی کھیل

عبداللہ فضل کی شاندار ٹرپل سنچری، اسٹیٹ بینک نے 638 رنز بنا کر بڑی برتری حاصل کرلی

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں عبداللہ فضل نے ناقابلِ شکست 309 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر اپنی پہلی فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ ان کی غیر معمولی بیٹنگ کی بدولت State Bank of Pakistan (SBP) نے غنی کے خلاف صدر ٹرافی گریڈ-I کے تیسرے راؤنڈ میں پہلی اننگز 638 رنز پر ڈکلیئر کردی۔

مکمل کہانی پڑھیں ←