قانونی نوٹس اور استعمال کی شرائط: وائس آف اسپین (vos.media) کا استعمال ہسپانوی قانون اور درج ذیل شرائط و ضوابط کے تحت ہے۔ ویب سائٹ وزٹ کر کے آپ ان شرائط کی پابندی پر رضامند ہوتے ہیں۔
1. ادارے کی تفصیلات
- ادارہ: وائس آف اسپین (Voice of Spain)
- مقام: میڈرڈ، سپین (Madrid, Spain)
- ای میل: info@vos.media
- فون: +34 641 470 198
2. جملہ حقوق اور کاپی رائٹ
ویب سائٹ پر شائع ہونے والی تمام خبریں، تصاویر، کالمز اور مواد وائس آف اسپین کی ملکیت ہیں۔ پیشگی اجازت اور اصل لنک کے حوالے کے بغیر مواد کی نقل سختی سے منع ہے۔
3. ادارتی ذمہ داری کی وضاحت
کالم نگاروں اور مضامین میں لکھے گئے ذاتی خیالات متعلقہ مصنفین کی رائے ہیں، جو ادارے کی باضابطہ ادارتی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتے۔
4. لاگو قانون اور دائرہ اختیار
کسی بھی قانونی تنازع کی صورت میں سپین کا قانون لاگو ہوگا اور اس کا فیصلہ میڈرڈ (سپین) کی عدالتوں کے دائرہ اختیار میں ہوگا۔
